the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم اپریل سے سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 5.97 روپے (دہلی میں) بڑھا دی ہے جبکہ بغیر سبسڈی والا سلنڈر 14.50 روپے سستا کیا گیا ہے۔ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن



لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی میں رسوئی گیس کی سبسڈی والا گھریلو سلنڈر اب 434.93 روپے کی بجائے 440.90 روپے کا ملے گا۔بغیر سبسڈی والا سلنڈر 14.50 روپے سستا کیا گیا ہے اور اب یہ 737.50 روپے کی بجائے 723 روپے کا ملے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.